All Students Registrations Bise RWL Board | Bise Rawalpindi Board
Board of Intermediate Secondary Education Rawalpindi:
Title: Online Registration / Educational Session:
1. Entered into the institution Sheet.
5. Case from abroad: Candidates coming with a certificate from a government approved institution abroad should submit their details in the Pakistani embassy.
انٹرمیڈیٹ ثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی:
عنوان: آن لائن رجسٹریشن / تعلیمی سیشن:
آپ کی اطلاع کے مشتہر
کیا جاتا ہے- کہ پی بی سی کے شیڈول
کے مطابق ریگولر اور پرائویٹ سٹوڈنٹ اس شیڈول پر عمل کرئے- جو یہ جاری کرتا ہے-
نہم کلاس کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کے لئے بے فارم لازمی لائے- نیز بلیو بیک گرائونڈ والی تصویر بھی اس
میں دیجے- اور تمام تعلیمی ادارے ہو سرکاری اور پرائویٹ سٹوڈنٹ کے لئے لازمی الحاق
شیڈول جماعت نہم کی رجسٹریشن کرنے کے لئے-یکم
اگست 2021 تک طالب علم کی عمر کم از کم 12 سال کی ہونی چاہیے-
1. ادارے میں داخل شدہ آرٹس اور سائنس سٹوڈنٹس کا بیچ بھی آرٹس اور سائنس میں الگ سے
بنے گا-
2. رجسٹریشن کی مکمل ریٹرن کا پی دفتر
میں جمع نہ ہونے کی صورت میں درج بالا
شیڈول شق نمبر تین کے تحت ادارہ کو فیس و
جرمانہ ادا کرنا ہوگا ۔
3. آن لائن رجسٹریشن کے بعد ،رجسٹریشن
فارتم اور فاروڈ لیٹر اور فیس کا اصل چلان منسلسک کیا جائے-
4. پرایئویٹ اداراجات رجسٹریشن ریٹرن جمع
کرواتے وقتبورڈ ہزاسے الحاق کی مراسلہ کاپی اور سال مکی مموائنہ فیس مبلغ/ 1000 روپے کی رسید منسلککریں گئی-
5. بیرون ملک سے کیس: بیرون ملک کے کسی گورنمنٹ
منظور شدہ ادارے سے سرٹیفکیٹ لے کر آنے والے امیدواران اپنے کوائف پاکستانی سسفارت
خانے میں جمع کرولے-
6. ریٹرن میں درستگی: رجسٹریشن کوائف کی
داستگی:سربراہ کے ادارے کے جاری کردہ تصدیقی مراسلہ کے ساتھ بے فارم کی مصدقہ نقل جمع کروائے-
اگر آپ کو ایجوکیشن
کے متعلق کوئی بھی معلومات چاہیے- تو آپ اس ویب سائٹ کو ضرور یاد رکھیے گا-